REMOVE DARK SPOTS, UNEVEN SKIN TONE
🔴پگمینٹیشن کیا ہے ؟ سکن پر نمودار ہونے والے کالے نشان پگمینٹیشن کہلاتے ہیں. 🔴پگمینٹیشن کی کتنی اقسام ہیں ؟ پگمینٹیشن کی دو اقسام ہیں. Hypo pigmentation Hypro pigmentation سکن پر نمودار ہونے والے بڑے بڑے کالے نشان کو hypo pigmentation کہتے ہیں. سکن پر نمودار ہونے والے تل نما کالے نشانوں کو Hypro pigmentation کہتے ہیں. 🔴پگمینٹیشن کی وجوہات کیا ہیں؟ سکن کے اندر میلانن کی درست distribution کا ناہونا پہلی وجہ ہے. Sub standard products کا استعمال دوسری بڑی وجہ ہے. Sub standard products میں موجود Mercury اور steroids پگمینٹیشن کا سبب بننے کے ساتھ ساتھ بہت بری طرح سکن کو متاثر کرتے ہیں. سکن پالش، بلیچ ،ٹینشن اور پریگنینسی تیسری بڑی وجہ ہے. 🔴پگمینٹیشن کا علاج کیا ہے؟ اگر پگمینٹیشن اور ایکنی دونوں ہوں تو پہلے ایکنی کو target کریں. Optimal even out کی رینج کے ساتھ سکن کے مطابق سکرب اور ماسک شامل کریں. مسلسل استعمال سے نہ صرف پگمینٹیشن کا مکمل خاتمہ ہو گا بلکہ آپ کی سکن میں گلو اور چمک بھی آئے گی انشاءاللہ
Comments
Post a Comment